
سلمان رونجھا کی بنائی گئی یہ مکمل گائیڈ عام صارفین کے لیے ایک خزانہ ہے—اس میں جمنائی نینو بنانا اور جمنائی پرو کے لیے بہترین پرومٹس شامل ہیں۔
— 100 سے زائد امیج جنریشن پرومٹس
— سادہ اردو زبان میں
— مارکیٹنگ، برانڈنگ، سوشل میڈیا اور مزید شعبوں کے لیے
— مکمل مفت گائیڈ (PDF فارمیٹ)
گائیڈ حاصل کرنے کے لیے نیچے اپنا ای میل درج کریں اور تصدیقی پیغام کا انتظار کریں — تصدیق کے بعد پی ڈی ایف گائیڈ خودکار طور پر آپ کو ای میل کر دی جائے گی۔
اگر پہلی ای میل نظر نہ آئے تو Spam یا Promotions فولڈر ضرور چیک کریں۔