اے آئی سے حمد اور نعت بنانا
اے آئی ہر فیلڈ میں شامل ہورہی ہے۔
دوستو!
کیا واقعی AI آپ کے لئے حمد اور نعت تیار کر سکتی ہے؟
کیا آپ اپنی آواز، شاعری یا صرف ایک خیال کی مدد سے خوبصورت اسلامی آڈیو اور ویڈیوز بنا سکتے ہیں؟
اس ویڈیو میں ہم سیکھیں گے کہ کس طرح Google Gemini اور دیگر AI Tools کی مدد سے:
حمد اور نعت کے اشعار لکھے جا سکتے ہیں
AI سے خوبصورت Voiceovers بنائے جا سکتے ہیں
بغیر میوزک کے روحانی انداز میں Recitation تیار کی جا سکتی ہے
AI کی مدد سے Islamic Visuals اور ویڈیوز بنائی جا سکتی ہیں
Urdu Prompts استعمال کر کے بہتر Results حاصل کئے جا سکتے ہیں
Calligraphy styles design with AI
بہت سارے دوست پوچھتے ہیں کہ مختلف قسم کے calligraphy styles میں design کس طرح بنائے جاتے ہیں۔
تو اس کا طریقہ بہت آسان ہے۔
آپ کو صرف نیچے دی گئی لسٹ میں سے کوئی بھی style name منتخب کرنا ہے، پھر اپنا پسندیدہ text لکھنا ہے، اور اسی کے مطابق نیا design تیار ہو جائے گا۔
یعنی اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا متن Nastaliq میں بنے، یا Shikasta Nastaliq، Naskh، Thuluth، Diwani، Kufic، Square Kufic، Maghrebi، Ruq’ah یا Tughra Inspired style میں، تو آپ کو صرف style کا نام بدلنا ہے اور اپنا متن شامل کرنا ہے۔
آپ اس طریقے سے motivational quotes، اسلامی اقوال، educational lines، brand messages، social media covers، reels text، posters اور awareness content سب کچھ مختلف خوبصورت calligraphy styles میں بنا سکتے ہیں۔
اور ایک اہم بات:
جتنا بہتر، واضح اور مکمل text آپ دیں گے، اتنا ہی بہتر response اور design آپ کو ملے گا۔
مثلاً آپ یہ styles try کر سکتے ہیں۔
ہر تصویر پر style کا نام لکھا ہے۔
پچھلی گائیڈز میں ہم نے Firebase اور Supabase کا مختصر تعارف دیکھا۔ اب وقت ہے گہرائی میں جانے کا — ڈیٹابیس کیسے بنتا ہے، ڈیٹا کیسے محفوظ ہوتا ہے، اور مفت پلان میں آپ کتنا کچھ بنا سکتے ہیں۔
ہماری وائب کوڈنگ سیریز کا اگلا گائیڈ حاضر ہے۔
جو دوست اردو اے آئی کی مفت ماسٹر کلاس سرٹیفیکیٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ اس لنک سے شروعات کریں۔
یہ بلکل نئے لوگوں کے لیے ہے۔ یہ بندہ بہت آسان الفاظ میں سکھاتا ہے۔ ڈانٹا بھی نہیں۔ مفت میں
گوگل سرٹیفائڈ کورسز کے لئے یہ فارم فل کریں۔ ایک ہفتے میں کورسز ختم کرنے ہوتے ہیں۔




