مشینوں کا مشورہ: انسان بنے رہو
دوستو،
ہم نے دنیا کی چھ بڑی مصنوعی ذہانتوں سے ایک ہی سوال پوچھا: اگلے دس برسوں کے لیے انسان کو کیا مشورہ دو گے؟ توقع تھی کہ جواب مستقبل کی زبان میں آئیں گے: نئی ٹیکنالوجیز، نئے پیشے، نئے ہنر۔ مگر جو فہرستیں سامنے آئیں وہ حیرت انگیز طور پر پرانی تھیں۔ نیند پوری کرو۔ قرض سے بچو۔ رشتے نبھاؤ۔ اپنا مقصد پہچانو۔ یوں لگا جیسے کسی س…
