گوگل کے نئے مفت AI کورسز
اردو اے آئی کے دوستوں لیے
دوستو!
ہمارے بہت سارے دوست جن کو پچھلے ہفتے یہ اسکالرشپس ملیں تھی وہ کورسز کرچ کے ہیں۔ اب آپ کی بھاری ہے۔
گوگل نے چند نئے AI کورسز لانچ کیے ہیں جن میں ایک زبردست کورس “AI کے ذریعے ایپ ڈویلپمنٹ” بھی شامل ہے۔ اور سب سے اچھی بات؟ کورس مکمل کرنے پر آپ کو 3 مہینے کا Google Gemini Pro بالکل فری ملے گا!
ہمارے ہزاروں دوست اردو اے آئی کی طرف سے یہ کورسز پہلے ہی مکمل کر چکے ہیں۔ اگر آپ واقعی AI سیکھنا چاہتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے ایک سنجیدہ اور سونے جیسا موقع ہے۔
7 مکمل Google Professional Certificates — 100٪ اسکالرشپ کے ساتھ
اردو اے آئی کمیونٹی کے لیے ہم ایک اسٹرکچرڈ لرننگ راستہ شیئر کر رہے ہیں، جس میں شامل ہیں:
AI Fundamentals
Data Analysis
Machine Learning کی بنیادی سمجھ
AI Tools کے ساتھ App Development
اور دیگر ضروری مہارتیں
اچھی بات یہ ہے کہ تمام کورسز روزانہ صرف 5–6 گھنٹے میں مکمل کیے جا سکتے ہیں۔ ساتھ ہی آپ کو 3 ماہ کے لیے فری Gemini Pro بھی ملے گا تاکہ آپ عملی طور پر AI ٹولز استعمال کرنا سیکھ سکیں۔
⏳ اسکالرشپ محدود ہے — پہلے آئیے، پہلے پائیے
چونکہ ہمارے پاس اسکالرشپس کی تعداد محدود ہے، اس لیے یہ مکمل طور پر پہلے آئیے، پہلے پائیےکی بنیاد پر دیا جائے گا۔ ایک ہفتے بعد ہم اسکالرشپ نئے دوستوں کے لیے کھول دیں گے — لیکن آپ کا سرٹیفکیٹ اور Gemini Pro برقرار رہے گا۔
📝 فارم پُر کریں (صرف 1 منٹ)
👉 Google AI Scholarship فارم – یہاں کلک کریں
سیٹ محدود ہیں — اپنی جگہ ابھی محفوظ کریں۔
اس بات کو یقینی کے بنانے کے لئے کہ آپ کو یہ ای میل ملی ہے۔ برائے مہربانی اس ای میل کو رسپانس ضرور کریں۔
____________________________________________________________________
کاروباری اداروں میں اے آئی کا کردار تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ Cowork اور پرائیویٹ پلگ اِن مارکیٹ پلیس کے ذریعے کمپنیاں اب اے آئی کو اپنی ضرورت، ڈیٹا سکیورٹی اور ٹیم اسٹرکچر کے مطابق ترتیب دے سکتی ہیں۔ یہ تبدیلی انٹرپرائز اے آئی کے مستقبل کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟ تفصیل پڑھیں:


