اس ہفتے کی اہم AI مواقع اور اپڈیٹس — صرف Urdu AI کمیونٹی کے لیے
اس ہفتے دنیا بھر میں تعلیمی اداروں اور ٹیک کمپنیوں نے کئی اہم اعلانات کیے ہیں— مفت AI کورسز، اسکالرشپس، نئے ٹولز، اور سیکھنے کے ایسے مواقع جو آپ کے کیریئر، اسکلز اور مستقبل دونوں کو تیزی سے آگے لے جا سکتے ہیں۔
ہم نے یہ سب مواقع آپ کے لیے ایک جگہ جمع کیے ہیں تاکہ آپ بغیر وقت ضائع کیے اپنی سیکھنے کی رفتار بڑھا سکیں، چاہے آپ اسٹوڈنٹ ہوں، پروفیشنل ہوں، یا نئی مہارتیں حاصل کرنے کے خواہش مند۔
نوٹ: T-shirt lucky draw میں شامل ہونے والے سب ممبرز کو اس ہفتے کے آخر تک ای میل موصول ہو جائے گی۔ بکِنگ فارم اور تصدیقی تفصیلات اسی ای میل میں ہوں گی۔