اردو اے آئی نیوز: ChatGPT Images، Gemini Dashboards، Meta SAM Audio اور ٹی شرٹ گفٹ

السلام علیکم،

اس ہفتے کی اردو اے آئی نیوز میں آپ کے لیے AI کی دنیا سے زبردست چیزیں لائے ہیں:

  • ChatGPT Images کا نیا ماڈل: جو اب پہلے سے 4 گنا تیز اور درست ہے — تصویری ایڈیٹنگ اور جنریشن اب مزید طاقتور۔
  • Gemini Dashboards پر 15 مفت پرامپٹس: جنہیں آپ ایک کلک سے HTML apps میں بدل سکتے ہیں، نماز کے اوقات سے لے کر بزنس رپورٹ تک۔
  • Meta SAM Audio: ایک نیا AI ماڈل جو کسی بھی آواز کو ویڈیو یا آڈیو سے نکال سکتا ہے — صرف ایک پرامپٹ سے۔
  • اردو اے آئی کا وعدہ پورا: ہم 100 ٹی شرٹس بالکل مفت دے رہے ہیں — ابھی فارم بھر کر خوش نصیبوں میں شامل ہوں۔

نیچے تمام تفصیل، پرامپٹس، لنکس، اور HTML بلاکس موجود ہیں۔ کوئی بھی چیز مس نہ کریں!

Subscribe to keep reading

This content is free, but you must be subscribed to Urdu Ai to continue reading.

Already a subscriber?Sign in.Not now

Reply

or to participate

Keep Reading

No posts found