دوسری کلاس حاضر ہے
اپنی پہلی ویب سائٹ لائیو کریں
السلام علیکم،
Urdu AI Master Class – Vibe Coding کی آج کی کلاس میں ہم نے ایک اہم عملی مہارت سیکھی۔
اس سیشن میں ہم نے سیکھا کہ Github Repository کو Firebase کے ساتھ کیسے connect کیا جاتا ہے، Github کو Cloudflare کے ساتھ کیسے link کیا جاتا ہے، اور Cloudflare Pages کے ذریعے اپنی پہلی website کیسے launch کی جاتی ہے۔
یہ وہ بنیادی workflow ہے جو آج کے modern developers استعمال کرتے ہیں، اور اب آپ بھی اسے آسانی سے استعمال کر سکتے ہیں چاہے آپ beginner ہوں۔
یہ کیوں اہم ہے؟
اکثر لوگ ideas رکھتے ہیں لیکن انہیں live نہیں لے جا پاتے۔ اس کلاس کے بعد آپ اپنی website خود launch کر سکتے ہیں، اپنے projects کو online دکھا سکتے ہیں، اور freelancing یا startup کا آغاز کر سکتے ہیں۔
Vibe Coding Master Class کا مقصد یہی ہے کہ آپ modern tools کے ذریعے اپنی apps اور websites بنا سکیں، بغیر پیچیدہ coding کے۔
اگر آپ نے ابھی تک ہماری پچھلی کلاس نہیں دیکھی ہیں تو ضرور دیکھیں اور اگلے سیشن کے لیے تیار رہیں۔ ہم step-by-step آپ کو ایک مکمل system بنانا سکھا رہے ہیں۔
میں سب کے کمنٹس پڑھ رہا ہوں۔ آپ کی رائے کا انتظار رہیگا۔
شکریہ
آپ کا دوست،
قیصر رونجھا
Urdu AI App Download NOW

