یہ کام لازمی کریں (Master Class)
وائب کوڈنگ کلاس کے دوستوں کے لئے
دوستو،
بہت سارے دوست ہماری کلاس میں ابھی شامل ہوئے ہیں تو ان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ کچھ دوستوں نے اسرار کیا کہ کلاس بہت تیز جارہی ہے اور ان کو سمجھنے میں مسلہ ہوگا تو اس لئے آج کلاس نہیں بھیج رہا۔
مگر اچھی بات یہ ہے کہ جیسے پہلی کلاس میں بتایا کہ آپ نے فائر بیس کو براوزر میں استعمال کرنا ہے۔ اب آپ اس کو اپنے کمپیٹور ایپ یعنی Visual Code Studio میں بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کو کیسے استعمال کرنا ہے اس کا طریقہ اس گائیڈ کو کھول کر پڑھیں اور اسے انسٹال کریں۔
اگر آپ نے پہلی دو ویڈیوز نہیں دیکھیں تو نیچے والی دو لنکس پر جاکر دیکھیں۔
ہمارے ریگولر سبسکرائبرز سے معذرت کے آپ کو بہت ساری ای میلز مل رہی ہے۔
اپنے انٹرنیٹ کی سپیڈ چیک کریں۔
شکریہ،
آپ کا دوست،
قیصر رونجھا
